AL KAFIROUN
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱ (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
۲ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
۳ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
۴ اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
۵ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
۶ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
١ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
٢ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
٣ وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
٤ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ
٥ وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
٦ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
1 Say, “O disbelievers,
2 I do not worship what you worship.
3 Nor are you worshippers of what I worship.
4 Nor will I be a worshipper of what you worship.
5 Nor will you be worshippers of what I worship.
6 For you is your religion, and for me is my religion.”
奉至仁至慈的真主之名
1 你说:不信道的人们啊!
2 我不崇拜你们所崇拜的,
3 你们也不崇拜我所崇拜的;
4 我不会崇拜你们所崇拜的,
5 你们也不会崇拜我所崇拜的;
6 你们有你们的报应, 我也有我的报应。
¡En el nombre de Alá, el Compasivo, el Misericordioso!
1 Di: «¡Infieles!
2 Yo no sirvo lo que vosotros servís,
3 Y vosotros no servís lo que yo sirvo.
4 Yo no sirvo lo que vosotros habéis servido
5 Y vosotros no servís lo que yo sirvo.
6 Vosotros tenéis vuestra religión y yo la mía».