AL MAAOUN
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱ بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
۲ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
۳ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
۴ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
۵ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
۶ جو ریا کاری کرتے ہیں
۷ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
١ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
٢ فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
٣ وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
٤ فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ
٥ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
٦ الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ
٧ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
1 Have you seen the one who denies the Recompense?
2 For that is the one who drives away the orphan
3 And does not encourage the feeding of the poor.
4 So woe to those who pray
5 [But] who are heedless of their prayer –
6 Those who make show [of their deeds]
7 And withhold [simple] assistance.
奉至仁至慈的真主之名
1 你曾见否认报应日的人吗?
2 他就是那个呵斥孤儿,
3 且不勉励人赈济贫民的人。
4 伤哉!礼拜的人们,
5 他们是忽视拜功的,
6 他们是沽名钓誉的,
7 他们是不肯借人什物的。
¡En el nombre de Alá, el Compasivo, el Misericordioso!
1 ¿Qué te parece el que desmiente el Juicio?
2 Es el mismo que rechaza violentamente al huérfano
3 Y no anima a dar de comer al pobre.
4 ¡Ay de los que oran
5 distraídamente,
6 para ser vistos
7 Y niegan la ayuda!